کراچی سے سسرال آیا داماد جیل پہنچ گیا، شیخ ملتون پولیس پر سوالات اٹھ گئے
مردان: نیو سرخ ڈھیری میں مبینہ سرچ آپریشن کے دوران ایک ایسا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جس نے پولیس کی کارروائی اور کرایہ داری قوانین کے نفاذ پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔مقامی افراد کے مطابق تھانہ شیخ ملتون کی حدود میں پولیس سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کر رہی تھی، جس کا مقصد…