خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں؛ 170سے زائد اموات، چار اضلاع آفت زدہ قرار، بونیر سب سے زائد متاثر
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں اب تک 110 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں گزشتہ رات آنے والے سیلابی ریلے…